: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔15۔جنوری(اعتماد نیوز)آج کرناٹک کی ریاستی حکومت نے گلبرگہ کے فوت شدہ سابق ایس آئی ملی کارجنا کے ارکان خاندان کو 15لاکھ روپئے معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ سابق گلبرگہ کے ایس آئی
پر ایک روڑی شیٹر منا نے ان کے سر پر فائرنگ کرتے ہوئے حملہ کر دیا جسکے نتیجہ میں وہ بری طرح زخمی ہوگئے۔ جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد حیدرآباد کے یشودھا ہاسپٹل کو معیاری علاج کے لئے منتقل کیا گیا۔ اور آج صبح انکی موت واقع ہو گئی۔